بھٹکل، 08/ مئی (ایس او نیوز) ضلع بیک ورڈ کلاس ویلفیئر آفیسروی این باڈکر نے بھٹکل تعلقہ پنچایت ایڈمنسٹریٹر کے طور پر چارج لیا۔
بھٹکل تعلقہ پنچایت کے لئے نیا صدر اور نائب صدر منتخب ہونے تک یا پھر اگلے حکم تک وی این باڈکر اس عہدے پر بنے رہیں گے۔